تازہ ترینخبریںسپورٹس

سعودی ویمن فٹبال ٹیم انٹرنیشنل میچز کھیلنے مالدیپ پہنچ گئی

سعودی عرب کی خاتون فٹبال ٹیم تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل میچز کھیلنے مالدیپ پہنچ گئی جہاں ان کا پہلا مقابلہ افریقی ملک سیشیلز کی ویمن ٹیم سے ہوگا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایسا پہلی مرتبہ ہورہا ہے کہ سعودی ویمن فٹبال ٹیم انٹرنیشنل میچز میں حصہ لے رہی ہے،
ٹیم مالدیپ پہنچ چکی ہے، 20فروری کو پہلا ٹاکرا سیشیلز سے ہوگا اور چوبیس فروری کو سعودی ٹیم مالدیپ کی خاتون فٹبال ٹیم سے ٹکرائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button