سپورٹس

پاکستان نے کلین سویپ کردیا

پاکستان نے نیدر لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کرلیا۔
ون ڈے سیریز کے تیسرے آخری میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ پاکستان کی پوری ٹیم 206 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی ۔بابر اعظم 91 کے علاوہ کوئی بھی بلے باز اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکا تھا۔
207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈ کی پوری ٹیم 197 رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔پاکستان کی طرف سے نسیم شاہ نے 5 اور محمد وسیم نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی رہ دکھائی۔ ایک کھلاڑی رن آؤٹ ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button