تازہ ترینتحریکخبریں

جنگ یا صلح؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج سے لڑائی شروع ہوئی ہے، ہم سے جنگ کرنی ہے یا صلح کرنی ہے؟ فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔

راولپنڈی میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ عزت کی سیاست، بے شرمی کے اقتدار سے بہتر ہے۔اداروں سے کہتا ہوں، قومی سلامتی، قومی اثاثے قوم کے ساتھ ہوتے ہیں اور قوم عمران کے ساتھ ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ ہم سے جنگ کرنی ہے یا صلح کرنی ہے؟ فیصلہ تو آپ کو ہی کرنا ہے۔ آپ جعلی بیماریوں سے بھاگے ہیں، خدا سے ڈریں کہیں جعلی بیماریاں اصلی نہ ہو جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button