اہم واقعات

22 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1642ء – چارلس اول نے ناٹنگھم پر قابض ہوا، جس سے انگریزی خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔
1177ء – ہسپانوی فوج نے ساردینیا پر حملہ کر دیا۔
1902ء – تھیوڈور روزویلٹ امریکا کے 26 ویں صدر منتخب ہوئے۔
1932ء – بی بی سی نے جان لوگی بیئر کے نظام سے ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کیا۔
1972ء – روڈیسیا کو اس کی نسل پرستی کی وجہ سے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی سے نکال دیا گیا۔
1977ء – چین کے معزول وزیر اعظم ڈینگ ژیاؤ ینگ کی وطن واپسی ۔
1994ء – گیمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا صدر دودا جوارا ملک بدر کردیے گئے۔
2003ء – موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک۔
2004ء – استنبول سے انقرہ جانے والی مسافر ٹرین کو حادثہ، ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے۔

ولادت
1790ء – محمد ابراہیم ذوق
آخری مغل فرماں روا بہادر شاہ ظفرؔ کے استاد اور اردو کے شاعر جو غالب کے معاصر تھے۔

1862ء – کلاؤ دیبوسی، فرانسیسی پیانو نواز اور موسیقار (و۔ 1918)
1904ء – دنگ شاوپنگ چینی فوجی اور سیاست دان، پہلا نائب وزیر اعظم
1925ء – اشفاق احمد (پاکستان کے نامور افسانہ نگار ) بمقام ہوشیارپور، برطانوی ہندوستان
1914ء – میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کا یوم پیدائش
1915ء – شائستہ اکرام اللہ معروف ادیبہ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون۔
1924ء – ادا جعفری، اردو کی معروف شاعرہ

وفات
1485ء – رچرڈ سوم شاہ انگلستان (پ۔ 1452)
1817ء – نقش دل سلطان، عبدالحمید اول (پ۔ 1768)
1818ء – وارن ہیسٹنگز، انگریز وکیل اور سیاست دان، پہلا بنگالگورنر جنرل بنگال (پ۔ 1732)
1958ء – روگر ماٹن ڈو گاڈ، فرانسیسی ناول نگار اور قدیم نویس، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1881)
1986ء – جلال بایار، ترک وکیل اور سیاست دان، تیسرے صدر ترکی (پ۔ 1883)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button