Uncategorized

جاسوس ٹڈے کی دنیا میں آمد

ہر چیز پر نظر رکھنے والا جاسوس ٹڈا بھی دنیا میں آگیا . یہ کارنامہ سائنسدانوں نے انجام دیا ہے .سائسنی ماہرین نے ایک ایسا شاندار روبوٹک ٹڈا تیار کیا ہے جس پر کسی کو شک بھی نہیں ہوگا اور اسے جاسوسی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ مستقبل میں بہت سارے اہم کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔جاسوس ٹڈا پولیمر کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے جو بجلی سے چند گھنٹوں میں چارج کیا جاسکتا ہے جبکہ اسکی جوڑائی 10 ملی میٹر ہے۔
صنعتی انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کے طالب علم کے طور پر پروجیکٹ کی قیادت کرنے والے جونفینگ گاؤ نے کہا کہ ’ان روبوٹس کو امیجنگ یا ماحولیاتی تشخیص کے لیے محدود علاقوں تک رسائی، پانی کے نمونے لینے، یا ساختی تشخیص کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button