Uncategorized

شین وارن کے کمرے میں خون

تھائی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے کمرے اور تولیے پر خون کے نشانات ملے ہیں۔
مقامی پولیس کے کمانڈر نے کہا شین وارن کے کمرے میں خون کے دھبے زیادہ تھے، جبکہ تولیے پر بھی خون کے نشانات ملے۔
انہوں نے بتایا کہ شین وارن کو جس وقت سی پی آر دیا گیا اس وقت ان کے منہ سے خون نکلا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button