Uncategorized

پاکستان ڈیوس کپ جیتنے میں کامیاب

پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی جیت لی، ڈبلز میں پاکستان جبکہ ریورس سنگلز میں لتھوانیا نے کامیابی حاصل کی،
دوسرے ریورس سنگلز میں اعصام الحق نے پاکستان کو فتح دلوائی۔
پاکستان نے دوسرے روز لتھوانیا کو 2-3 سے شکست دی، مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے، پہلے روز پاکستان اور لتھوانیا کا مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button