Uncategorized

ایرانی فوج کی زیر زمین ڈرونز اور میزائل اڈے کی رونمائی

ایرانی فوج نے زیر زمین ڈرونز اور میزائل اڈے کی رونمائی کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زیر زمین ڈرونز اور میزائل اڈے کی تقریب رونمائی میں پاسداران انقلاب کی اعلیٰ قیادت اور حکام نے شرکت کی۔
پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نے فوجی اڈے کا معائنہ کیا۔رپورٹ کے مطابق زیر زمین فوجی اڈا ایران کے پہاڑی سلسلے کے درمیان قائم کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button