انتخابات

الیکشن کمیشن کو پوسٹل بیلٹ کیلیے لاکھوں درخواستیں موصول

الیکشن کمیشن کو ملک بھر سے پوسٹل بیلٹ کیلئے449287 درخواستیں موصول ہوگئیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب قومی اسمبلی نشستوں کیلیے73586 درخواستیں اور پنجاب اسمبلی  کے پوسٹل کیلیے 74274 درخواستیں موصول ہوئیں۔

سندھ کی قومی اسمبلی کی نشستوں کیلیے24420 درخواستیں اور سندھ اسمبلی میں پوسٹل بیلٹ کیلئے 26649 درخواستیں موصول ہوئیں۔

کےپی قومی اسمبلی کیلئے72769 اور صوبائی اسمبلی کی81281درخواستیں موصول ہوئیں۔ بلوچستان قومی اسمبلی کی 5758 اور  صوبائی اسمبلی نشستوں کیلئے60550درخواستیں آئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button