Uncategorized

نئی تاریخ رقم ، پاکستان ٹینس کا عالمی چیمپئن بننے میں کامیاب

پاکستانی نونہالوں نے نئی تاریخ رقم کرکے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا اور پاکستان میں ٹینس کے کامیاب مستقبل کی نوید بھی سنا دی.
پاکستان نے قازقستان کو شکست دے کر انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔
پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور پھر حمزہ اور ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔اس سے قبل پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو ہرا کر گھر بھیج دیا تھا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button