Uncategorized

پاکستان پھر ٹاس جیت گیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے ایک مرتبہ پھر ٹاس جیت لیا اور ٹاس جیت کی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دیدی.
یاد رہے اس سے قبل بھارت کےخلاف بھی پاکستان نے ٹاس جیتا تھا اور بھارت کو بیٹنگ کے لئے کہا تھا اور یہ فیصلہ پوری طرح پاکستان کے حق میں گیا تھا
بھارت کو تاریخ ساز شکست کا سامنا کرنا پڑا اور پاکستان نے نہایت عالی شان طریقے سے 10 وکٹوں سے بھارت کو ہرا کر ٹورنامنٹ کا آغاز کیا تھا.
نیوزی لینڈ کے ساتھ بھی پاکستان کا میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کا دورہ سیکورٹی کے نام پر کینسل کر دیا تھا
نیوزی لینڈ کی ٹیم عین اس وقت میدان سے چلی گئی جب لوگوں کا ہجوم ٹکٹ لے کر گراونڈ میں داخلے کا منتظر تھا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button