تازہ ترینتحریکخبریں

پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے ، اعجاز چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے ، اس کا فائدہ پی ڈی ایم کو تو ہوسکتا ہے ، پی ٹی آئی کو نہیں۔

اعجاز چوہدری نے کہا کہ چوہدری صاحبان کی سیاست سٹیبلشمنٹ کی رہینِ منت ہے ، وہ انہیں بتا کر اور ان سے پوچھ کر سیاست کرتے ہیں۔ ان کے بیانات ممکنہ طور پر نئی انتظامیہ کو پیغام ہے کہ ان کی طرف دیکھیں اور آشیر واد دیں۔

سینئر سیاستدان نے کہا کہ پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کی باتیں پی ٹی آئی کے ورکرز اور ووٹرز کو بھلی نہیں لگ رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button