اہم واقعات

20 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

2009ء – پاکستان کے شہر پشاور کے شمال مغرب میں ایک مضافاتی علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے سے 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
1920ء – امریکی صدر ووڈرو ولسن کو امن کا نوبل پرائز دیا گیا
1780ء – برطانیہ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت

1750ء – ٹیپو سلطان ،میسور کا حکمران
1916ء – احمد ندیم قاسمی، پاکستانی شاعر و مصنف
1936ء – حمید گل، سابق پاکستانی جرنیل
1941ء – پلے رائٹر اور ڈراما نگار حسینہ معین پیدا ہوئیں [1]
1899ء – اکبر علی خان (سیاستدان)، ایک بھارتی سیاست دان تھا.
1998ء – ایمن خان، ایک پاکستانی ٹیلیویژن اداکارہ ہیں۔
1995ء – دانش عزیز، ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔
1961ء – شفقت چیمہ، ایک پاکستانی اداکار و ہدایت کار ہے۔
1949ء – طارق فتح، پاکستانی نژاد کینیڈین مصنف، براڈکاسٹر اور سیکولر لبرل کارکن ہے۔ چیسنگ ا میراج: دی ٹراگک الوژن آف ان اسلامک سٹیٹ (Chasing a Mirage: The Tragic Illusion of an Islamic State) ان کی مشہور تصنیف ہے۔
1981ء – عامر کلیم، ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے.
1999ء – عبد اللہ شفیق، ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔

وفات

1984ء – فیض احمد فیض، پاکستانی شاعر
2009ء – غلام مصطفی جتوئی، پاکستانی سیاست دان، سابق نگران وزیراعظم
1975ء – فوجی جنرل فرانسیسکو فرینکو چھتیس سال اسپین پر حکومت کرنے کے بعد انتقال کر گئے [1]
967ء – ابو الفرج اصفہانی
789ء – ملکہ خیزران، عباسی خلیفہ المہدی کی زوجہ، خلیفہ الہادی اور ہارون الرشید کی والدہ تھیں۔وہ خلافت عباسیہ کی پہلی نامور اور شہرت یافتہ ملکہ تھیں۔

تعطیلات و تہوار
بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button