تازہ ترینخبریںسپورٹس

بھارتی خاتون کرکٹر لندن میں لٹ گئی

دورہ انگلینڈ کے اختتام پر بھارتی ویمن ٹیم کی کھلاڑی کے ساتھ دو ہاتھ ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈین خواتین کرکٹ ٹیم کی بیٹر اور وکٹ کیپر تانیہ بھاٹیہ کا لندن کے ہوٹل میں سامان چوری ہوگیا ہے

کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس واقعے کی اطلاع دی اور کہا کہ میریٹ ہوٹل لندن مائڈہ ویل میں کوئی میرے ذاتی کمرے میں گھسا اور میرے پیسوں والے بیگ، کارڈز، گھڑیاں اور زیورات چوری کرکے فرار ہوگیا، مجھے ہوٹل انتظامیہ پر حیرت اور مایوسی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button