تازہ ترینخبریںسیلاب

دریائے سوات کےکنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر دریابرد ہو گئے

خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں دریائے سوات کےکنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر دریابرد ہو گئے۔

ملک کے طول و عرض میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور  اسی تباہی میں دریائے سوات کا ایک خاندان بھی بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔

چارسدہ میں دریائے سوات کے کنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھروں کو سیلاب اپنے ساتھ بہا لے گیا، جہاں مکانات تھے اب وہاں دریا بہہ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button