تازہ ترینخبریںسپورٹس

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: افغانستان اور سری لنکا کا مقابلہ آج ہوگا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج افغانستان اور سری لنکا کے درمیان شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پول میچز میں افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کل ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ میں یہ دوسرا میچ ہے اس سے پہلے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔یونٹ کا فائنل 11 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر راشد خان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھی کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پر عزم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button