کاروبار

گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی۔

تفصیلات کئ مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب گاڑی خریدنابھی خواب بن کر رہ گیا ہے تاہم اب گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کی بڑی مشکل حل ہوگئی ہے۔

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے پیش نظر سوزوکی موٹرز نے کاروں کے صرف ایک ماڈل کی قیمت میں کمی کر دی۔

سوزوکی سوئفٹ کی تمام اقسام کی قیمتیں کم کر دی گئی ہے، سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کی گئی۔

معاشی استحکام اور کرنسی میں کوئی اتار چڑھاؤ نہ ہونے کی وجہ سے، خاص طور پر ڈالر حکومت اور ایس آئی ایف سی کی پالیسیوں کا اچھا تسلسل اور مزید ٹیکس نہیں لگایا گیا۔

ترجمان سوزوکی موٹرز کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے صنعت کے لیے بہت اچھا تعاون ہے، سوزوکی سوئفٹ کی کافی عرصے سے فروخت میں نمایاں کمی ہو گی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button