تازہ ترینخبریںسپورٹس

ایشیا کپ ، پاکستان اور بھارت کے میچ پر سٹہ مافیا کے وارے نیارے

ایشیا کپ میں آج ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ پر ناصرف برصغیر بلکہ پوری دنیا کے سٹہ مافیا گروہ سرگرم ہیں۔

پاکستان سٹہ مافیا میں اس وقت جو بکنگ ہو رہی ہے اس میں اگر کوئی انڈیا پر ایک ہزار لگائے گا تو اس کو اضافی 480 روپے ملیں گے مگر ظاہر ہے شرطیں ہزاروں اور لاکھوں میں لگتی ہیں۔

اسی طرح پاکستان پر اگر کوئی ایک ہزار روپے لگائے گا تو اس پر ایک ہزار 570 روپے ملیں گے۔

سٹہ بازوں کے مطابق مذکورہ ریٹ دونوں ٹیموں کے ٹاس کے بعد مزید تبدیل ہوں گے اور میچ کے دوران بدلتی صورتحال پر بھی سٹے کے ریٹ تبدیل ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button