اہم واقعات

11 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1952ء – حسین بن طلال اردن کے بادشاہ بن گئے۔
1955ء – چودھری محمد علی پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
2004ء – کے ٹوکی تسخیرکے پچاس سال مکمل ہونے پر تقریبات کا آغاز
2003ء – اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا
1995ء – سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کر دیا
1995ء – امریکا اور ویت نام کے مابین مکمل سفارتی تعلقات بحال ہو گئے
1987ء – اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا
1973ء – برازیل کا بوئنگ 707پیرس کے نزدیک گرکر تباہ ہو گیا 123افراد ہلاک ہوئے
1950ء – پاکستان آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا رکن بنا

ولادت
1858ء – کرسچیناجک مین، ڈچ معالج و معلم، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1930)
1926ء – ارون کلگ، لتانوی کیمیا دان و حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
1943ء – پرویز مشرف، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
1974ء – حدیقہ کیانی، پاکستانی گلوکارہ، ماڈل اور گیت کار
1965ء – وائلا ڈیوس، امریکی اداکارہ

وفات
480 قبل مسیح – لیونائداس اول، اسپارٹا کا اجیڈ بادشاہ
1972ء – میکس تھیلر، جنوبی افریقی امریکی ماہر سمیات اور معلم، نوبل انعام) یافتہ (پ۔ 1899)
1988ء – این ریمسی، امریکی اداکارہ (پ۔ 1929)
2014ء – رابن ولیمز، امریکی مزاحیہ اداکار (پ۔ 1951)
2020 – راحت اندوری انڈین فلمی نغمہ نگار اور عالمی شہرت یافتہ ممتاز ترین شاعر

تعطیلات و تہوار
چاڈ کا یوم آزادی
پہاڑوں کا دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button