تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب میں 5 سیاسی معاونین کا تقرر

حکومت پنجاب میں کچھ اور تقرریاں کی گئی ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز  الٰہی نے 5 سیاسی معاونین کا  تقررکر دیا ہے۔

سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات اور  رکن پنجاب اسمبلی محمد عامر خان نواز  وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون مقرر کیےگئے ہیں۔زبیر احمد خان اور  ایم پی اے امجد پرویز بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون مقرر کیے گئے ہیں۔

ان کے علاوہ سابق ایم پی اے چوہدری عارف گوندل کو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیاسی معاون مقرر کیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button