تازہ ترینتحریکخبریںپاکستان

پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button