تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان نے اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سیاسی میدان میں اہم فیصلہ کرلیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 25 ستمبر کو قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے

 

جواب دیں

Back to top button