
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی کا پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت فلیڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کیا گیا ۔
ملزم کے خلاف 4 الزامات کی بنیاد پر کاروائی کی گئی ۔
ملزم تمام الزامات میں قصوروار پایا گیا ۔
الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں شامل ہونا ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی شامل ہے ۔







