تازہ ترینجرم کہانیخبریںسیاسیاتپاکستان

جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ، مقدمہ درج

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے سیب اور ہینڈ واش چوری کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق جج نور محمد بسمل کے چیمبر سے2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہوئے ہیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کاآغاز کردیا۔

جواب دیں

Back to top button