تازہ ترینخبریںفن اور فنکارپاکستان

اگر بابر اعظم نازش جہانگیر کو پرپوز کریں تو اداکارہ کا جواب کیا ہو گا ؟

نازش جہانگیر ڈرامہ انڈسٹری میں ایک منفرد مقام رکھتی ہیں، وہ اپنے کئی ڈراموں میں مشہور کرداروں سے شہرت حاصل کر چکی ہیں، اداکاری کے ساتھ ساتھ وہ مینٹل ہیلتھ آگاہی کی سرگرم کارکن بھی ہیں، انہوں نے 2017 میں ڈرامہ بھروسا سے اپنا کیریئر شروع کیا، بعد ازاں وہ متعدد ڈراموں میں نظر آئیں۔
انسٹا گرام پر ایک غیر رسمی آن لائن سیشن کے دوران ایک صارف نے نازش جہانگیر سے پوچھا کہ اگر پاکستانی کرکٹر بابراعظم انہیں شادی کی پیشکش کریں تو وہ کیا جواب دیں گی۔
اس پر اداکارہ نے مختصر مگر واضح جواب دیا کہ میں معذرت ہی کروں گی۔

جواب دیں

Back to top button