تازہ ترینتحریکخبریں

غیر ملکی فنڈنگ کیس: عمران خان کو الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری

غیر ملکی فنڈنگ کیس کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو  نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 23 اگست کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن  23 اگست کی صبح 10بجے کیس کی سماعت کرے گا۔

 

جواب دیں

Back to top button