تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کا پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سابق وزیر اعظم نے پنجاب میں پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل کر نے کی ہدایت جاری کی ہے۔عمران خان نے تمام وزراء کو دن میں 14گھنٹے کام کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

عمران خان کا وزراء کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کسی صورت کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button