Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

40ویں سالگرہ پر پریانکا چوپڑا کا میکسیکو میں جشن

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی 40ویں سالگرہ اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ میکسیکو میں منائی۔

چند روز قبل ان کی منیجر اور دوست نے پریانکا کی سالگرہ کے جشن کی تصاویر شیئر کیں۔

تصاویر کو کیپشن دیا گیا کہ ‘پریانکا چوپڑا کی سالگرہ کے لیے کابو میں خوشیوں بھرے لمحات’۔

پریانکا چوپڑا کا نیا پراجیکٹ ’’Citadel‘‘ ہے، یہ ایک ٹی وی سیریز ہے جسے انڈیا، اٹلی اور میکسیکو میں فلمایا گیا ہے۔

پچھلے سال نیٹ فلکس پر پریانکا چوپڑا کی فلم ‘دی وائٹ ٹائیگر’ ریلیز ہوئی تھی جسے بہت پسند کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!