تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

آپ کو معلوم ہے کہ سلینا گومز کتنے سال کی ہوگئیں؟

امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے 22 جولائی کو اپنی 30 ویں سالگرہ ٹیلر سوئفٹ کے ہمراہ منائی۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں سلینا اپنے خاص دن پر ٹیلر کے ساتھ خوب موج مستی کر رہی ہیں۔

سالگرہ کی تصاویر میں سلینا گومز نے سفید جبکہ ٹیلر سوئفٹ نے سرخ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔

سلینا اور ٹیلر کی دوستی بہت پرانی اور گہری ہے، ان کی ملاقات تب ہوئی جب دونوں ہی جونس برادرز کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی تھیں۔

سلینا کے پارٹنر نک جونس جبکہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھی جو جونس تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button