Uncategorizedتازہ ترینخبریںسیاسیات

آصف زرداری اچانک دبئی کیوں گئے ؟ِ وجہ سامنے آگئی

سابق صدر  کی بیٹی بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اپنے نواسے کا پہلا جنم دن منانے دبئی پہنچے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے اچانک دبئی روانگی کے معاملے پر ان کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف زرداری اپنےنواسےکاپہلا جنم دن منانےدبئی پہنچے ہیں

بختاوربھٹو نے سوال کیا کہ آصف زرداری 11 سال جیل سے نہیں بھاگے تو اب کیوں بھاگے گا؟ انھوں نے ہر دور حکومت میں عدالتوں کا سامنا کیا ، ڈکٹیٹرز کا بھی سامنا کیا لیکن آصف زرداری ملک سے بھاگے نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کادورہ گزشتہ مہینے طبی وجوہات کے باعث نہیں ہوسکا تھا۔

خیال رہے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے دبئی روانہ ہو گئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button