تازہ ترینخبریںپاکستان

فل کورٹ بنانے کی حکومتی اتحاد کی درخواست مسترد ، موجودہ پینچ ہی کیس کی سماعت کریگا

فل کورٹ بنانے کی حکومتی اتحاد کی درخواست مسترد ، موجودہ پینچ ہی کیس کی سماعت کریگا

چیف جسٹس نے کہا کہ میرٹ پر مقدمے کی سماعت ہو گی اور عدالت24 گھنٹے بیٹھنے کو تیار ہے ۔

چیف جسٹس نے کہا کہ سب سے پہلے چوہدری شجاعت کے وکیل صلاح الدین کو سننا چاہیےگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button