انتخاباتتازہ ترینخبریں

پی ٹی آئی کی کامیابی سرپرائز ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کامیابی سرپرائز ہے، الیکشن جیتنے پر پی ٹی آئی کو مبارک باد دیتا ہوں۔

پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ جن سیٹوں پر الیکشن ہوا وہ 2018 میں عمران خان نے جیتیں، اب ایکس وائی زیڈ کی باتیں ختم ہونی چاہئیں۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں حکومت پر مزید دباؤ بڑھے گا، بہتر یہ ہے تمام جماعتیں مل کر آگے کا لائحہ عمل طے کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button