تازہ ترینخبریںسیاسیات

ضمنی انتخابات میں شکست، وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری

پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس لاہور میں جاری ہے جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، سردار ایاز صادق، سعد رفیق اور عطا اللہ تارڑ شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ضمنی انتخابات کے نتائج اور آئندہ کے سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 16 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے جبکہ ن لیگ 3 ہی سیٹ جیت سکی ہے۔

ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں شکست بھی تسلیم کرلی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button