ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سی پی این ای کے نو منتخب صدر کاظم خان اور عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سی پی این ای نے ہمیشہ ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دیا ہے ۔