Uncategorized

6 مارچ کے اہم واقعات

واقعات

1869ء روسی ماہر علم کیمیا دمتری میندولیو نے پہلا پیروڈک ٹیبل (دوری جدول)بنایا۔
1902ء ریال میدرد کا قیام عمل میں آیا۔
1929ء ترکی اور بلغاریہ نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے۔
1945ء دوسری جنگ عظیم: امریکی افواج نے کولون پر قبضہ کر لیا۔
1957ء گھانا برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے والا افریقہ جنوب صحرا کا پہلا ملک بن گیا۔
1987ء ایکواڈورمیں سات اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ،جس کے نتیجے میں ایک ہزار افراد ہلاک،چار ہزار لاپتہ جبکہ بیس ہزار بے گھر ہوئے۔
1992ء مائیکل انجیلو (کمپیوٹر وائرس) دنیا کے کمپیوٹرز کو متاثر کرنا شروع کیا۔

ولادت
1937ء – ویلنٹینا ٹیرشکووا، روس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی پہلی خلا باز خاتون

وفات
[1990] – پاکستان کی مشہور گلوکارہ مالا

تعطیلات و تہوار
1957ء گھانا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button