Uncategorized

وزیر اعظم عمران خان کا شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے لیجنڈ سپنر شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا "کرکٹر شین وارن کےاچانک انتقال کے بارے میں جان کر نہایت افسردہ ہوں۔ وہ ایسے ذہین و باصلاحیت گیند باز تھے جنہوں نےلیگ سپین کے فن کو نئی بلندیوں سے روشناس کروایا۔ ان کی یادوں کی بازگشت دنیائے کرکٹ میں گونجتی رہے گی۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button