اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

27 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

1880ء – تھامس ایلوا ایڈیسن، لیمپ پر پیٹنٹ حاصل کیا
1927ء – عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے مملکت حجاز و نجد کے بادشاہ ہونے کا اعلان کیا۔
1943ء – ریاستہائے متحدہ امریکا نے جرمنی پر پہلا فضائی حملہ کیا
2020ء – محمد سکندر سلطان نے پاکستان کے نئے چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
2007ء – شمالی کوریانے ایران کے ایٹمی پروگرام میں معاونت کرنے کے برطانوی اخبار کے الزام کو مسترد کر دیا
1973ء – امریکا اور ویتنام کے درمیان طویل جنگ کے بعد فائر بندی کا معاہدہ
1967ء – ساٹھ سے زائد ملکوں نے جوہری ہتھیاروں کو خلا میں استعمال کرنے کے پرپابندی کے معاہدہ پر دستخط کیے

ولادت
1571ء – عباس اول، صفوی سلطنت کا سب سے عظیم بادشاہ
1756ء – وولف گینگ موزارٹ، آسٹرین پیانو نواز اور موسیقار
1832ء – لوئس کیرل، انگریز ناول نگار، شاعر اور ریاضی دان
1891ء – الیا اہرن برگ، روسی صحافی اور مصنف
1893ء – سونگ چنگ لنگ، چینی سیاست دان
1903ء – جان ایکلس، آسٹریلوی سوئس نیورو فزیشن
1921ء – ڈونا ریڈ، امریکی اداکارہ
1924ء – رؤف دینک تاش، قبرصی وکیل اور سیاست دان
1936ء – سیمیول چاؤ چنگ تنگ، امریکی ماہر طبیعیات
1944ء – مائریڈ کوریگن، شمالی آئرش فعالیت پسند
1956ء – ممی روجرس، مریکی اداکارہ
1957ء – فرینک ملر، امریکی مصور، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
1964ء – برجٹ فونڈا، امریکی اداکارہ
1974ء – چمنڈا واس، سری لنکا کرکٹ کھلاڑی
1979ء – ڈینیل وٹوری، نیوزی لینڈ کرکٹ کھلاڑی
1947ء – جعفر بلوچ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، محقق، نقاد اور ماہرِ اقبالیات تھے۔

وفات
1596ء – انگریز کپتان اور ایکسپلورر
1922ء – امریکی صحافی اور مصنف
2006ء – جوہانس را، جرمن صحافی اور سابق صدر
2008ء – سہارتو، انڈونیشیا کے جنرل اور سابق صدر
2009ء – جان اپڈائيک، امریکی ناول نگار، افسانہ نگار، نقاد
2009ء – وینکٹارمن، بھارتی وکیل اور سیاست دان
2015ء – علی سفیان آفاقی، پاکستانی صحافی، ادیب، سفرنامہ نگار، فلم ساز اور ہدایت کار
2015ء – چارلس ہارڈ ٹاونس، امریکی ماہر طبیعیات
2020ء – پروفیسر شریف المجاہد،نامور ماہر تعلیم، مورخ اور تحریک پاکستان پر متعدد کتابوں کے مصنف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button