سپورٹس

پاکستان اور نیدر لینڈ تیسرے ون ڈے میں آج آمنے سامنے

پاکستان اور نیدرلینڈز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج روٹرڈیم میں کھیلا جائے گا ، گرین شرٹس کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔
پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز جبکہ دوسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button