سپورٹس

پاکستان کو سری لنکا سے جینتنے کیلئے508 رنز درکار، ایک دن باقی

سری لنکا نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز 360 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی پاکستان کو جیت کیلئے 508 رنز بنانا ہونگے ۔
گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز 176 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو دیموتھ کرونا رتنے 27 اور دانانجیا ڈی سلوا 30 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔
دونوں بلے بازوں نے اپنی ٹیم کا سکور آگے بڑھایا اور کرونا رتنے 61 رنز بنا کر نعمان علی کی گیند پر عبد اللہ شفیق کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے جبکہ ڈونتھ ویلا لگے 18 رنز بنا کر محمد نواز کاشکار بنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button