Uncategorized

جنوبی افریقہ سے ہار کے بعد بھارت کو ایک اور شکست، چوتھا نمبر بھی گنوا بیٹھا

جنوبی افریقہ سے شکست بھارت کو راس نہ آئی. اس ہار سے بھارت ٹیسٹ چیمپین شپ ٹیبل پر چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے۔پاکستان کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔
سری لنکا کی ٹیم ٹیسٹ چیمپین شپ ٹیبل پر 100 فیصد نتائج کے ساتھ پہلے، آسٹریلیا دوسرے،پاکستان تیسرے، جنوبی افریقہ چوتھے، بھارت پانچویں،نیوزی لینڈ چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں اور انگلینڈ نویں نمبر پر موجود ہے۔تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست سے قبل بھارتی ٹیم چوتھے نمبر پر موجود تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button