تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

ایران کا اسرائیلی علاقوں پر ایک بار پھر میزائل حملہ، اسٹریٹجک مقامات کو نشانہ بنایا

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔

ایرانی میزائلوں نے تازہ حملوں میں تل ابیب، حیفا اور بیر السبع سمیت 6 علاقوں نشانہ بنایا۔

اسرائیلی میڈیا کےمطابق حیفا پر ایران کے میزائل حملے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

حیفا کے میئر کے مطابق ایرانی حملے میں حیفا کے 2 اسٹریٹجک مقامات نشانہ بنے ہیں

جواب دیں

Back to top button