
ایران میں اسرائیل سے منسلک ‘دہشتگرد گروہ’ گرفتار کرلیا گیا۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق منگل کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت تہران کے جنوب مغرب میں واقع ایک قصبے میں اسرائیل سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کیا۔
دہشت گرد گروہ کے قبضے سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا