سپورٹس
پاکستان کی پہلے وارم میچ میں نائجیریا کے خلاف فتح

پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے نائجیریا کو 11 رنز سے ہرا دیا.پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 105رنز بنائے.نائجیریا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 94 رنز بنا سکی .قراہ العین نے 4 اوورز میں 9 رنز دے کر 2 آوٹ کئے.فاطمہ خان نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا.فاطمہ خان ٹاپ سکورر رہیں۔ 39 بالز پر 28 رنز بنائے.راویل فرحان نے 37 بالز پر 23 رنز بنائے.کومل خان نے 4۔ضوفشاں ایاز نے 13 اور اریشہ انصاری نے 7 رنز بنائےمناہل نے 10رنز بنائے ۔ طیبہ امداد 2 جبکہ ماہم انیس 3 رنز پر ناٹ آؤٹ رہیں