پاکستان

شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیرقانونی قرار دے دیا اور کہا شوکت عزیز صدیقی کو ریٹائرمنٹ کےتمام فوائد ملیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کیس کا فیصلہ جاری کردیا ، 23صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے تحریرکیا۔

جس میں سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کافیصلہ غیرقانونی قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ شوکت عزیزصدیقی ہائیکورٹ سے ریٹائرڈجج ہوں گے اور شوکت عزیزصدیقی کو ریٹائرمنٹ کے تمام فوائد ملیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button