انتخابات

بانی پی ٹی آئی الیکشن نہیں لڑ سکتے، لاہور ہائیکورٹ نے بھی اپیل مسترد کردی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) الیکشن نہیں لڑ سکتے، اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ نے بھی اپیل مسترد کردی۔

لاہور ہائیکورٹ نے ریٹرننگ آفیسر (آر او) اور ایپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا۔

بانی پی ٹی آئی کے لاہور اور میانوالی کی نشستوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے۔

بانی پی ٹی آئی کےاین اے 122، این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button