تازہ ترینخبریںدنیاویڈیوز

اسرائیلی بحری جہاز کا ویڈیو سامنے آگیا

یمن کی بحریہ، بحیرۂ احمر میں ایک اسرائيلی جہاز کو اغوا کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جس میں باون افراد سوار تھے اور ان کو یمنی بحریہ نے یرغمال بنا لیا ہے۔

اس جہاز میں سوار عملے سمیت سبھی افراد سے باز پرسی جاری ہے تاکہ ان کی شہریت معلوم ہوسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button