Uncategorized

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔
آئی سی سی نے میچ فیس کا پندرہ فیصد جرمانہ عائد کیا ہے ۔شاہین آفریدی نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ لیول ون کی خلاف ورزی کی جبکہ آئی سی سی نے ایک ڈی میڑٹ پوائنٹ بھی دے دیا ۔
شاہین آفریدی نے دوسرے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیشی کھلاڑی کی جانب دانستہ طور پر گنید پھینکی تھی جبکہ پاکستانی باؤلر نے میچ کے بعد بنگلہ دیش کے کھلاڑی عفیف حسین سے معذرت بھی کی تھی اور اب شاہین نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button