تازہ ترینخبریںپاکستان

بجلی چوروں کو پکڑنے کے لئے رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

پاور ڈویژن کی وزارت قانون سے ملکر صدارتی آرڈیننس تیار کرنے کا فیصلہ

بجلی چوروں کو 6 ماہ سے 3 سال تک سزائیں، 50 ہزار سے 5 لاکھ تک جرمانے کی تجویز

نئے آرڈیننس کے تحت بجلی چوری کیسز کے جلد فیصلے کے لیے خصوصی عدالتیں بنے گی

یہ عدالتیں 3 ماہ سے 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کی پابند ہونگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button