تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

جہانگیر ترین کے ساتھ شامل ہونے والوں کو "گڈ لک ” کہتا ہوں ، عمران خان

جہانگیر ترین کے ساتھ شامل ہونے والوں کو "گڈ لک ” کہتا ہوں ، عمران خان

جمعرات کو اپنے خلاف 16 مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے لیے عمران خان لاہور سے اسلام آباد آئے۔

کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں سے انہوں نے گفتگو کرتے ہوۓ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہے کہ ’جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گڈ لک کہتا ہوں۔

انھوں نے مزید کہا کہ فوجی عدالتوں کا مطلب ہے کہ جمہوریت ختم اور انصاف کا قتل ہوگیا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ فوجی عدالتیں صرف میرے لیے بنائی جا رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button