تازہ ترینخبریںسیاسیات

اس وقت ملک میں سب سے پاور فل نواز شریف ہے جو سب فیصلے کرتا ہے٬ اعتزاز احسن

اس وقت ملک میں سب سے پاور فل نواز شریف ہے جو سب فیصلے کرتا ہے٬ اعتزاز احسن

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن کا کہناتھا کہ چیف جسٹس کو سیاسی مذکرات کا مشورہ دینے کے بجائے الیکشن کی تاریخ دینی چاہیے۔

ان کا کہنا تھاکہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کوئی مشورہ نہیں دوں گا، پی ٹی آئی کا ووٹ بینک نہیں ٹوٹا وہ قائم ہے، پی ٹی آئی نے اسمبلی سے باہر آنے کا غلط فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں پاورفل نواز شریف ہےسب فیصلے اسکی مرضی سے ہوتے ہیں، سیاست سے کسی کو دور نہیں کیا جا سکتا، آصف زرداری کمال کے سیاستدان ہیں جب چاہیں شہبازشریف کو انگلی کے اشارے سے بلالیتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button